English
نوکریاں
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
کراچی: گزشتہ روز اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں فائرنگ سے باسط کے زخمی ہونے کا معاملہ، 3 ملزمان گرفتار
views
|
23rd Apr 2024
•
سندھ
کراچی: گزشتہ روز اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں فائرنگ سے باسط کے زخمی ہونے کا معاملہ، 3 ملزمان گرفتار
کراچی: گزشتہ روز اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں فائرنگ سے باسط کے زخمی ہونے کا معاملہ
واقعہ مبینہ طور پر 3 ماہ پہلے ہونے والے گینگ ریپ کا شاخسانہ نکلا
بیٹی کے گینگ ریپ کا بدلہ لینے کیلئے خاتون نے ملزم کو گولیاں ماریں ، ملزمان کا پولیس کو بیان
مبینہ ملزم باسط نے چار ساتھیوں کے ساتھ مل کر خاتون کی بیٹی کا گینگ ریپ کیا تھا ، ملزمان کا بیان
متاثرہ خاتون نے چاروں ملزمان کے خلاف پنجاب میں مقدمہ درج کرایا تھا
کچھ ہفتوں بعد چاروں ملزمان نے عدالت سے ضمانت حاصل کرلی تھی
خاتون نے گینگ ریپ کے مرکزی کردار کو بہانے سے اورنگی ٹاون نالہ کے قریب بلایا اور موقع پاکر پہلی گولی خاتون نے ملزم کے پیٹ میں ماری
دوسری گولی خاتون کے شوہر نے کمر میں ماری ، ملزم کو مردہ سمجھ کے خاتون اور اسکا شوہر موقع سے فرار ہوگئے
پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے خاتون اسکے شوہر اور منہ بولے بیٹے کو گرفتار کرلیا ، پولیس
زخمی باسط کی حالت تشویشناک ہے، عباسی شہید اسپتال میں زیر علاج ہے ، پولیس
ملزمان کے بیان کے حوالے سے مزید تفتیش کی جارہی ہے ، ابتدائی معلومات کے مطابق باسط کے کزن ریپ میں ملوث ہیں ، پولیس
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
02nd Nov 2025
•
تازہ ترین
لاہور: رائیونڈ میں افغان مہاجرین کو گھروں میں رکھنے پر مالک کے خلاف مقدمہ
02nd Nov 2025
•
پاکستان
لسانی بنیادوں پر وارداتیں کرنے والا مطلوب ملزم گرفتار
02nd Nov 2025
•
تازہ ترین
سڑکیں تباہ، ٹرانسپورٹ ناکام، مگر مہنگے ای چالان — یہ کیسا نظام ہے؟ :حافظ نعیم
02nd Nov 2025
•
تازہ ترین
صحافیوں پر حملے معاشرے کے ضمیر کو جھنجھوڑتے ہیں: مراد علی شاہ

Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Tags
کراچی
اورنگی ٹاؤن
0 تبصرے