پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

اسلام آباد: جنرل باجوہ فیملی کے 12 ارب روپے کے اثاثوں کی خبر کے کیس میں اہم پیش رفت

تازہ ترین 04th Oct 2023 355 مناظر

صحافی شاہد اسلم اور ایف بی آر ملازمین پر فرد جرم کے لئے 9 نومبر کی تاریخ مقرر

اسلام آباد: جنرل باجوہ فیملی کے 12 ارب روپے کے اثاثوں کی خبر کے کیس میں اہم پیش رفت
صحافی شاہد اسلم اور ایف بی آر ملازمین پر فرد جرم کے لئے 9 نومبر کی تاریخ مقرر
اسپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کی
صحافی شاہد اسلم اور ایف بی آر ملازمین کیس میں ضمانت پر ہیں
امریکہ میں موجود صحافی احمد نورانی کو عدالت نے اشتہاری قرار دے رکھا ہے
صحافی احمد نورانی کی خبر 20 نومبر 2022 کو فیکٹ فوکس میں شائع ہوئی تھی
خبر میں جنرل باجوہ کے اہلِ خانہ کے ٹیکس ریٹرنز اور ان کی دولت میں کئی گنا اضافے کا الزام ہے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ