منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

امریکا آبنائے ہرمز کا کنٹرول ایران سے چھڑانے میں ناکام، تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں

تازہ ترین 05th Mar 2026 444 مناظر
امریکا آبنائے ہرمز کا کنٹرول ایران سے چھڑانے میں ناکام، تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں
ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد مشرقِ وسطیٰ کے اہم بحری راستے آبنائے ہرمز بند ہے اور امریکا اب تک اس کا کنٹرول ایران سے واپس لینے میں ناکام رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برینٹ خام تیل 2 فیصد اضافے کے ساتھ 84 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا ہے جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 77 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ