پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

ایرانی قوم ظلم کے سامنے کبھی نہیں جھکے گی: صدر مسعود پزشکیان

تازہ ترین 30th Jul 2026 153 مناظر
ایرانی قوم ظلم کے سامنے کبھی نہیں جھکے گی: صدر مسعود پزشکیان
تہران (ویب ڈیسک): ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران نے دشمن کے خلاف مزاحمت کی ایک نئی مثال قائم کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی عوام دشمن کے مقابلے میں ثابت قدم رہے، کیونکہ ایرانی قوم ناانصافی اور ظلم کے سامنے کبھی سر نہیں جھکائے گی۔ صدر مسعود پزشکیان کا کہنا تھا کہ ایرانی حکومت بھی اپنے شہریوں پر ظلم اور ناانصافی نہیں کر سکتی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ