پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

ایک جماعت پنجاب میں ہے جو کہتی تھی کہ ساڈی گل ہوگٸی ہے اب وہ کہتے ہیں کہ ساڈی گل مک گٸی ہے، مراد علی شاہ

تازہ ترین 04th Feb 2024 315 مناظر

ایک جماعت پنجاب میں ہے جو کہتی تھی کہ ساڈی گل ہوگٸی ہے اب وہ کہتے ہیں کہ ساڈی گل مک گٸی ہے، مراد علی شاہ

حیدرآباد: سابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے جلسے سے خطاب کرتے ھوئے کھا کھ بارش اور سرد موسم کے باوجود بھی حیدرآباد کے جانب سے ایسا ویلکم قابل دید ہے، یہ عوام اس لٸے آٸے ہیں کیونکہ بلاول بھٹو زرداری بھی سیلاب کے باعث اپنے غیر ملکی دورے چھوڑ کر ان کے پاس آگٸے تھے، آج حیدرآباد کے عوام نے فیصلہ سنادیا ہے، ایک جماعت پنجاب میں ہے جو کہتی تھی کہ ساڈی گل ہوگٸی ہے اب وہ کہتے ہیں کہ ساڈی گل مک گٸی ہے، ایک پنجاب میں جماعت ہے جو کہتی پھر رہی ہے وہ کہہ رہی ہے ساڈی گل ہوگئی ہے یہاں کی جماعت بھی کہہ رہی ہے ھماری بات ہوگئی ہے ھمارے امپائیر عوام ہیں ھماری بات بھی ان سے ہوگئی ہے مردہ گھوڑا چابک مارکر اٹھایا جارہا ہے, وہ نہیں اٹھے گا ایک جماعت کو ھم نے پچھلے سال بلدیاتی الیکشن لڑنے کا کہا نہیں لڑے ,
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ