منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

بھارتی اداکارہ کو اہل خانہ نے تشدد کا نشانہ بنایا

شوبز 17th Dec 2023 323 مناظر

بھارتی اداکارہ کو اہل خانہ نے تشدد کا نشانہ بنایا

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارت کے مشہور ڈرامہ سی آئی ڈی کی اداکارہ وشنوی دھنراج نے اپنی والدہ کے خلاف اہل خانہ پر تشدد کا الزام لگاتے ہوئے مقدمہ درج کرا دیا۔ ویشنوی دھنراج نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ تشدد کے بارے میں بات کر رہی ہیں اور اپنے زخموں کو دکھا رہی ہیں۔ ویشنوی دھنراج نے اپنی ویڈیو میں اپنے مداحوں کو بتایا کہ وہ اس وقت تھانے میں ہے، میرے گھر والوں نے مجھے بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا، میرا چہرہ اور ہاتھ زخمی ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ