منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

بھٹ شاہ میں ٹنڈو آدم اسٹاپ کے قریب موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

سندھ 08th Oct 2024 394 مناظر
بھٹ شاہ میں ٹنڈو آدم اسٹاپ کے قریب موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

مسلح افراد کی فائرنگ سے محمد موسی جکھرانی زخمی هونے کے بعد رورل ہیلتھ سینٹر میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا

بھٹ شاہ میں ٹنڈو آدم اسٹاپ کے قریب موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

مسلح افراد کی فائرنگ سے محمد موسی جکھرانی زخمی هونے کے بعد رورل ہیلتھ سینٹر میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا

متوفی محمد موسیٰ جاکھرانی اصل میں جیکب آباد کا رہائشی تھا جو پیر محلی کے کچی آباد میں رہائش پذیر تھا: وارث
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ