منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

حساس یا رومانوی مناظر کرتے وقت اداکاروں کے درمیان اعتماد اور حدود کا احترام بہت اہم ہے۔اداکار

شوبز 02nd Apr 2026 493 مناظر
حساس یا رومانوی مناظر کرتے وقت اداکاروں کے درمیان اعتماد اور حدود کا احترام بہت اہم ہے۔اداکار
لاس اینجلس (ویب ڈیسک): معروف اداکار Robert Pattinson نے کہا ہے کہ فلموں میں حساس یا رومانوی مناظر کرتے وقت اداکاروں کے درمیان اعتماد اور حدود کا احترام بہت اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہالی ووڈ میں اب اس حوالے سے شعور بڑھ رہا ہے اور فلم ساز اس بات کا خیال رکھتے ہیں کہ اداکار خود کو محفوظ اور باوقار محسوس کریں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ