منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

حنا پرویزبٹ اور فواد چوہدری کی اہلیہ کے درمیان سوشل میڈیا پرنوک جھونک

تازہ ترین 17th May 2023 338 مناظر

حنا پرویز بٹ نے ٹوئٹ کی کہ ’فواد چوہدری کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوگیا

ن لیگ کی رہنما حنا پرویزبٹ اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ کے درمیان سوشل میڈیا پرنوک جھونک ہوئی ہے۔ حنا پرویز بٹ نے ٹوئٹ کی کہ ’فواد چوہدری کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوگیا۔ حنا پرویزبٹ بٹ کی ٹوئٹ پر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے جواب دیا ’تمہارا میں کروں گی۔‘
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ