پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں 3 آپریشنز کے دوران 23 دہشتگردوں کی ہلاکت بڑی کامیابی ہے: بلاول بھٹو زرداری

تازہ ترین 27th May 2024 274 مناظر

خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں 3 آپریشنز کے دوران 23 دہشتگردوں کی ہلاکت بڑی کامیابی ہے: بلاول بھٹو زرداری

کراچی: پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا 23 دہشت گردوں کو واصل جہنم کرنے پر سکیورٹی فورسز کو شاباش، بلاول بھٹو زرداری کا کھنا تھا کھ خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں 3 آپریشنز کے دوران 23 دہشتگردوں کی ہلاکت بڑی کامیابی ہے

پاکستانی قوم دہشتگردوں سے نبرد آزما سکیورٹی فورسز کے جوانوں کی پشت پر متحد کھڑی ہے آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے جوان قوم کے بہادر بیٹے تھے قوم شہید جوانوں اور ان کے خاندانوں کی ہمیشہ مقروض رہے گی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں جیت کے علاوہ پاکستان کے پاس دوسرا کوئی آپشن نہیں
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ