منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

راجو خانانی کے قریب نوجوان نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد پھندا لگا کر خودکشی کر لی

سندھ 13th Feb 2026 409 مناظر
راجو خانانی کے قریب نوجوان نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد پھندا لگا کر خودکشی کر لی

لچھمی کولھی کی گھر سے لاش ملی، شوہر پریم کولھی کا لاش گھر کے قریب درخت سے لٹکا ہوا پایا گیا

راجو خانانی کے قریب نوجوان نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد پھندا لگا کر خودکشی کر لی یہ واقعہ گاؤں سومجی کولھی میں پیش آیا۔ 22 سالہ لچھمی کولھی کی گھر سے لاش ملی، جبکہ اس کے شوہر پریم کولھی کا لاش گھر کے قریب درخت سے لٹکا ہوا پایا گیا۔ پولیس کے مطابق نوجوان پریم کولھی کی بہن کی آج شادی تھی اور رات دیر تک تقریب جاری رہی۔ نوجوان نے اپنی بیوی لچھمی کولھی کو قتل کرنے کے بعد خود کو پھندا لگا کر ہلاک کر لیا۔ وارثین کا کہنا ہے کہ پریم کولھی کا دماغی توازن درست نہیں تھا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ