منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

زمان پارک لاہور میں عمران خان کے فیملی کے ہاں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کی آمد

پاکستان 03rd May 2026 361 مناظر
زمان پارک لاہور میں عمران خان کے فیملی کے ہاں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کی آمد

عمران خان کی ہمشیرگان نورین نیازی ، ڈاکٹر عظمی خان اور قاسم زمان نے قائد حزب اختلاف کو خوش آمدید کہا

زمان پارک لاہور میں عمران خان کے فیملی کے ہاں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کی آمد۔ عمران خان کی ہمشیرگان نورین نیازی ، ڈاکٹر عظمی خان اور قاسم زمان نے قائد حزب اختلاف کو خوش آمدید کہا ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان ان کے ہمراہ تھے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ