پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار واضح اکثریت سے کامیاب ہوں گے، مریم کا دعویٰ

تازہ ترین 21st Apr 2024 379 مناظر

ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار واضح اکثریت سے کامیاب ہوں گے، مریم کا دعویٰ

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ ضمنی انتخابات میں ن لیگ کے تمام امیدوار واضح اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔ اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے ووٹرز باہر آ رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے تمام امیدوار واضح اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔ مریم نواز نے کہا کہ ان کا مشن نواز شریف کے وژن کو آگے بڑھانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چند دنوں میں پنجاب کے عوام کو ریلیف ملا ہے، ہم جلد پنجاب میں لیپ ٹاپ اور آئی پیڈ سکیم متعارف کرائیں گے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ