پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

غزہ میں معصوم شہریوں کی ہلاکت برداشت نہیں کی جائے گی: ترک صدر کا اسرائیل کو پیغام

دنیا 10th Oct 2023 262 مناظر

رجب طیب اردوان کا اسرائیل سے غزہ پر بمباری بند کرنے کا مطالبہ

انقرہ (ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل سے غزہ پر بمباری بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ شہریوں کی ہلاکت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔

ترک صدر حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ روکنے کے لیے متحرک ہیں۔

ترک صدر نے اسرائیلی ہم منصب سے غزہ پر بمباری بند کرنے کا مطالبہ کیا اور غزہ کی بندش کو قبول نہ کرتے ہوئے کہا کہ بے گناہ شہریوں کی ہلاکت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ