منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

فاطمہ ثنا شیخ کے ’بولڈ لُک‘ کے چرچے

شوبز 08th May 2023 170 مناظر

سیاہ ساڑھی میں فاطمہ کا لک آنکھوں میں سما جانے والا تھا۔

بھارتی فلم اور ٹیلی ویژن اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ اپنی خوبصورتی اور لازوال اداکاری کی وجہ سے بے حد مقبول ہیں۔ دنگل کی اداکارہ اپنی اداکاری سے تو لوگوں میں مقبول تھیں لیکن وہ اپنی بولڈ اور خوبصورت تصاویر سے بھی پہچانی جاتی ہیں۔ اس بار بھی فاطمہ کا نیا لک مداحوں کو بھا گیا سیاہ ساڑی میں فاطمہ کا لک آنکھوں میں سما جانے والا تھا۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر سیاہ ساڑی میں کچھ تصاویرشئیر کیں۔ جس کے ساتھ ایک منفرد کیپشن بھی دیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ