منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

ملير: گلشن حدید اسکول سکینڈل نے نیا موڑ لے لیا۔متاثرہ خواتین عدالت میں ملزم ہے روبرو پیش

سندھ 11th Sep 2023 288 مناظر

ملزم عرفان میمن نے نوکری کا جھانسہ دے کر جنسی ہراسگی کا نشانہ بنایا

ملير: گلشن حدید اسکول سکینڈل نے نیا موڑ لے لیا۔ متاثرہ خواتین عدالت میں ملزم ہے روبرو پیش ہوگئی عدالت منگل کے خواتین کو پولیس کے روبرو بیان درج کرانے کے بعد دوبارہ عدالت میں طلب کرلیا جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی دو خواتین سمرا اور سونیا کو اسٹیل ٹاؤن تھانے لے جایا گیا۔ دونوں متاثرہ خواتین نے پولیس کو ملزم عرفان میمن کے خلاف بیانات درج کرائے ملزم عرفان میمن نے نوکری کا جھانسہ دے کر جنسی ہراسگی کا نشانہ بنایا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ