منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

ملک میں 10 گرام سونے کا بھاؤ پہلی بار 2 لاکھ روپے سے متجاوز

تازہ ترین 11th May 2023 81 مناظر

ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 40 ہزار روپے ہے۔

ملک میں 10 گرام سونے کا بھاؤ پہلی بار 2 لاکھ روپے سے تجاوز کرگیا جبکہ ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 40 ہزار روپے ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 8 ہزار 487 روپے اضافے سے 2 لاکھ 5 ہزار 761 روپے ہے۔ ملکی صرافہ تارِیخ میں یہ سونے کی بلند ترین قدر ہے۔ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 9 ہزار 900 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 40 ہزار روپے ہوگیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ