منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

پنجاب کی جانب سے متنازع کینالوں سے پانی کی نکاسی بند نہ ہو سکی، سندھ میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا

تازہ ترین 11th Jun 2026 313 مناظر
پنجاب کی جانب سے متنازع کینالوں سے پانی کی نکاسی بند نہ ہو سکی، سندھ میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا
کراچی (ویب ڈیسک) پنجاب کی جانب سے متنازع فلڈ کینالوں سے پانی کی نکاسی بند نہیں کی گئی، جس کے باعث سندھ کے حصے میں کٹوتی جاری ہے۔ محکمہ آبپاشی کے مطابق گڈو، سکھر اور کوٹری بیراجوں کی نہروں میں زرعی پانی کی قلت شدت اختیار کر گئی ہے۔ محکمہ آبپاشی کا کہنا ہے کہ اس وقت گڈو بیراج پر 30 فیصد، سکھر بیراج پر 39 فیصد اور کوٹری بیراج پر 57 فیصد پانی کی کمی برقرار ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ