منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے عوام کے لیے خوشخبری

تازہ ترین 30th Nov 2023 358 مناظر

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے عوام کے لیے خوشخبری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق سمری تیار کر لی ہے جس کے مطابق قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج کیا جائے گا، اوگرا نے حکومت کو بھجوانے کی سمری تیار کر لی، سمری جلد حکومت کو بھجوائی جائے گی۔ وفاقی حکومت آج رات سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کرے گی، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم دسمبر سے ہوگا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ