پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا زرائع

تازہ ترین 19th Oct 2023 345 مناظر

سپریم کورٹ میں اس وقت دو ججز کی اسامیاں خالی ہیں

چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا زرائع
چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کے جج کے لیے سندھ ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عرفان سادات کا نام تجویز کردیا زرائع
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 20 اکتوبر کو طلب کیا گیا ہے زرائع
سپریم کورٹ میں اس وقت دو ججز کی اسامیاں خالی ہیں
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ