منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

سندھ 20th Jun 2025 312 مناظر
کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
کراچی (ویب ڈیسک) – کراچی کے مختلف علاقوں میں شام کے وقت زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، زلزلے کی شدت 2.8 ریکارڈ کی گئی، جب کہ زمین میں اس کی گہرائی 4 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کے جھٹکے شام 5 بج کر 28 منٹ پر محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز کورنگی کے جنوب مشرق میں تقریباً 13 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع تھا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ