منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

کراچی: وزیرعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اجلاس، کچے کے علائقوں میں ڈکیتیوں کے خلاف آپریشن، سی ٹی ڈی کو مزید سہولیات دینے کے حوالے سے غور و فیصلہ

سندھ 21st Jun 2024 355 مناظر
کراچی: وزیرعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اجلاس، کچے کے علائقوں میں ڈکیتیوں کے خلاف آپریشن، سی ٹی ڈی کو مزید سہولیات دینے کے حوالے سے غور و فیصلہ

کراچی: وزیرعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اجلاس، کچے کے علائقوں میں ڈکیتیوں کے خلاف آپریشن، سی ٹی ڈی کو مزید سہولیات دینے کے حوالے سے غور و فیصلہ

کراچی: وزیرعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس، اجلاس میں سیف سٹی پروجیکٹ، کچے کے علائقوں میں ڈکیتیوں کے خلاف آپریشن، سی ٹی ڈی کو مزید سہولیات دینے کے حوالے سے غور و فیصلہ

اجلاس میں سینئر وزیر شرجیل میمن، وزیر داخلہ ضیا لنجار، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، پرنسپل سیکریٹری آغا واصف، سیکریٹری داخلہ اقبال میمن، آئی جی غلام نبی میمن، سیکریٹری قانون، سیکریٹری ایکسائیز سلیم راجپوت اور دیگر متعلقہ حکام شریک
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ