پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

کیا عوام کو ریلیف دینا حماقت ہے، باقی کرپشن کا پیسہ جیب میں ڈالنا حماقت نہیں؟ مریم نواز

تازہ ترین 20th Aug 2024 250 مناظر
کیا عوام کو ریلیف دینا حماقت ہے، باقی کرپشن کا پیسہ جیب میں ڈالنا حماقت نہیں؟ مریم نواز

کیا عوام کو ریلیف دینا حماقت ہے، باقی کرپشن کا پیسہ جیب میں ڈالنا حماقت نہیں؟ مریم نواز

لاہور (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں میں ریلیف قلیل مدتی نہیں بلکہ دو ماہ کے لیے ہے اور اس کے بعد ہم ایک بہت بڑا سولر پروگرام لا رہے ہیں جس سے لوگوں کو مزید بلوں سے نجات ملے گی۔مریم نواز لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے لیپ ٹاپ سکیم دوبارہ شروع کرنے کا اعلان بھی کیا۔انہوں نے کہا کہ ہم 25 ارب روپے سے سکالر شپ سکیم شروع کر رہے ہیں۔

مریم نواز نے نام لیے بغیر کہا کہ کسی نے یہ الفاظ استعمال کیے کہ کیا بجلی سستی کرنا حماقت ہے؟ باقی لوگوں کو ریلیف دینا حماقت ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ