پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

بلاول بھٹو زرداری اور جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمان کے درمیانی سیاسی امور پر تبادلہ خیال

پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ راجہ پرویز اشرف، نیر بخاری اور چوہدری یاسین موجود ملاقات میں سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود شریک بلاول بھٹو زرداری اور جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمان کے درمیانی سیاسی امور پر تبادلہ خیال ملاقات میں گلگت بلتستان کےالیکشن پر بھی بات