انہوں نے مزید کہا کہ اُم رباب کی امید صرف آصفہ بھٹو زرداری پر ہے، لیکن ان تک پہنچنا بھی ممکن نہیں، کیوں؟
تهمینہ درانی نے کہا ہے کہ ان کا دل اُم رباب کے لیے رو رہا ہے۔
ٹوئیٹر پر انہوں نے لکھا کہ کچھ سال قبل وہ اُم رباب سے ملی تھیں، میں سندھ میں اسے انصاف نہیں دلا سکی۔
تهمینہ درانی نے کہا کہ جاگیرداری نظام ناقابل تسخیر بن چکا ہے اور ایک جکڑا ہوا ووٹ بینک سیاسی جماعتوں کی خدمت کر رہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اُم رباب کی امید صرف آصفہ بھٹو زرداری پر ہے، لیکن ان تک پہنچنا بھی ممکن نہیں، کیوں؟
0 تبصرے