"پارلیمنٹ" تلاش کے نتائج۔

اسلام آباد:اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

اپوزیشن لیڈر و سربراہ اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی صدارت کر رہے ہیں

اپوزیشن اتحاد کا پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا، پولیس نے ریڈ زون سیل کر دیا

تمام سڑکیں بند کر دی گئی ہیں، آخر ہمارا کون سا ناجائز مطالبہ ہے؟اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی

کارونجھر ہمارا خزانہ ہے، اسے نقصان پہنچنے نہیں دیں گے، وزیراعلیٰ سندھ کا دو ٹوک اعلان

آئینی ترامیم پر کسی کو اعتراض ہے تو پارلیمنٹ سے بات کرے یا عدالت جائے، وزیراعلیٰ سندھ

28ویں آئینی ترمیم جلد منظور ہوگی، پارلیمنٹ اپنا اختیار استعمال کرے گی: رانا ثناء

رانا ثناء اللّٰہ نے واضح کیا کہ 28ویں آئینی ترمیم عوامی مسائل کے حل کے لیے ہے اور پارلیمنٹ اسے جلد منظور کر لے گی۔