"New Zealand Women" تلاش کے نتائج۔

نیوزی لینڈ خواتین نے ساؤتھ افریقہ کے خلاف 346 رنز کا ہدف حاصل کرکے ون ڈے کرکٹ میں تاریخی ریکارڈ قائم کر دیا

کیوی کپتان املیا کیئر نے 139 گیندوں پر ناقابل شکست 179 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا