کراچی؛ بلدیہ ٹاؤن کے نجی اسپتال میں خاتون نے ایک ہی وقت میں 5 بچوں کو جنم دیا۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق بچوں کی پیدائش وقت سے پہلے ہوئی، جس کے باعث ان کا وزن بہت کم ہے۔انتظامیہ کا مزید کہنا ہے کہ بچوں کو سانس لینے میں تکلیف ہو رہی تھی، اس لیے انہیں آکسیجن دی گئی۔
0 تبصرے