وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی دورہ مکمل — اسلامآباد واپسی، پاکستان-سعودی اقتصادی شراکت کا نیا دور شروع
وزیراعظم شہباز شریف نے فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو کانفرنس میں شرکت کے بعد ریاض کا دورہ مکمل کر کے وطن روانہ ہوئے؛ اس دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعاون کے لیے نیا فریم ورک طے پایا۔
0 تبصرے