پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی کی بلاول ہاؤس میں ملاقات

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی کی بلاول ہاؤس میں ملاقات

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی جس میں خیبرپختونخوا کے عوامی مسائل کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔