صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور سے کراچی میں تھانہ بولا خان کی معزز سیاسی و سماجی شخصیات ملک چنگیز خان اور کانبھوو خان برہمانی نے ملاقات کی۔
صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور سے ملک چنگیز خان اور کانبھوو خان برہمانی نے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کی۔
ملاقات کے موقع پر ملک چنگیز خان اور کانبھوو خان برہمانی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔
0 تبصرے