کراچی (ویب ڈیسک) ایرانی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے تکنیکی مذاکرات مکمل ہو گئے ہیں، جن میں جوہری معاملات اور پابندیوں سے متعلق آئندہ مرحلے کے لیے 4 ورکنگ گروپس تشکیل دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق 4 ورکنگ گروپس قائم کیے جائیں گے، جن میں پابندیوں کے خاتمے، جوہری امور، تعمیرِ نو اور اقتصادی ترقی، جبکہ نگرانی اور عملدرآمد کے شعبے شامل ہوں گے۔
0 تبصرے