English
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
ضلع قمبر شہدادکوٹ میں 4 ماہ کے دوران 4 انجینئرز تبدیل، ترقیاتی اسکیمیں مکمل نہ ہو سکیں
177 views
|
03rd Oct 2023
•
سندھ
4ماہ قبل ضلع سے تبدیل ہونے والے ایس ڈی او کو محکمہ صحت عامہ کا انجینئر تعینات کیا گیا
ضلع قمبر شہدادکوٹ میں 4 ماہ کے دوران 4 انجینئرز تبدیل، ترقیاتی اسکیمیں مکمل نہ ہو سکیں۔
4 ماہ قبل ضلع سے تبدیل ہونے والے ایس ڈی او کو محکمہ صحت عامہ کا انجینئر تعینات کیا گیا۔
سینئر انجینئر ساجن مل کی جگہ جونیئر آفیسر مصور کلہوڑو کو ایس ڈی او سے انجینئر بنادیا گیا
شہریوں کا کهنا تها که افسران نے ٹھیکیداروں کو کروڑوں روپے کی ایڈوانس ادائیگیاں کیں، نیب تحقیقات کرائے،
پینٹر کلہوڑو نے 2016 میں بطور ایس ڈی او تقرری کے دوران کروڑوں روپے کا غبن کیا
شہری ایکشن کمیٹی نے مصور کلہوڑو کو تین دن میں ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے دھرنا دينے کا اعلان کردیا۔
شہری ایکشن کمیٹی کے رہنمائوں کا کهنا تها که مصور کلہوڑو کو 5 سال قبل احتجاج کے بعد ہٹایا گیا تها،
ان کے خلاف تحقیقات کی جائے، محکمہ هيلته عامہ کی 4 ارب روپے کی ترقیاتی اسکیمیں دھری کی دھری رہ گئی هئيں
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
05th May 2026
•
آرٽيڪلز/ کالمز
وري ھڪ ٻي سنڌ ڄائي کي هميشه لاءِ موت جي ننڍ سمھاريو ويو؟
05th May 2026
•
شوبز
سپنا غزل کے فن کا ڈنکا ایک بار پھر بج گیا لگاتار دو ایوارڈز حاصل کیے
05th May 2026
•
سندھ
فوٹو جرنلسٹس محمد ناصر ٹریفک حادثے میں جاں بحق بخاری گروپ آف کمپنیز. کی جانب سے تعزیت کا اظہار
05th May 2026
•
سندھ
نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (نپا) کراچی میں بنگلہ دیش سے آئے ہوئے سینئر سول سروس افسران کے وفد کے دورے کا دوسرا روز
06th May 2026
•
سنڌي خبرون
عمرڪوٽ ڀرسان باھ متاثر خاندانن جي مالي سهائتا
06th May 2026
•
سنڌي خبرون
مورو پوليس جي ڪارروائي، ھڪ ڄڻو گرفتار، چرس هٿ
06th May 2026
•
سنڌي خبرون
نوشهروفيروز ۾ شيخ برادري جو عورتن ۽ ٻارڙن سميت احتجاج
06th May 2026
•
سنڌي خبرون
سنڌ جي مختلف شهرن ۾ معرڪه حق جي حوالي سان ريليون ڪڍيون ويون
Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Jobs
Tags
ضلع قمبر شہدادکوٹ
سینئر انجینئر
جونیئر آفیسر
مصور کلہوڑو
ایس ڈی او
شہری ایکشن کمیٹی
0 تبصرے