English
نوکریاں
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
غیر قانونی غیر ملکیوں کو بغیر رعایت کے ملک بدر کیا جائے گا، وزیر داخلہ سندھ
views
|
09th Oct 2023
•
تازہ ترین
ملک بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں
کراچی: ملک بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
سندھ کے نگراں وزیر داخلہ ریٹائرڈ بریگیڈیئر حارث نواز کے مطابق صوبے میں 18 سو غیر ملکیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ریٹائرڈ بریگیڈیئر حارث نواز نے کہا کہ حساس علاقوں میں پولیس کی نفری بڑھانے کی ہدایت کی گئی ہے،
زمینوں پر ناجائز قبضوں کے خلاف تمام ایجنسیوں کے ارکان پر مشتمل ٹیم تشکیل دی جا رہی ہے۔
غیر قانونی غیر ملکیوں کی واپسی کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ہم ایسے عناصر کے خلاف ون ونڈو آپریشن کا طریقہ کار واضح کر رہے ہیں،
اب تک 18 سو گرفتاریاں ہو چکی ہیں،
چاہے وہ کسی بھی ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم ہوں، انہیں ڈی پورٹ کر دیا جائے گا۔
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
07th Oct 2025
•
سندھ
پیپلز پارٹی آئینی عہدے حاصل کر کے وفاق میں اقتدار کے مزے لوٹ رہی ہے،روزی خان کاکڑ
07th Oct 2025
•
کھیل
35ویں قومی گیمز کے لیے سندھ بھر میں مختلف کھیلوں کے ٹرائلز
06th Oct 2025
•
سندھ
شہنشاہ حسین اور امتیاز الحق بخاری کی تجارتی شراکت داری پاکستانی بزنس کو بین الاقوامی سطح پر وسعت دینے کا عزم
06th Oct 2025
•
آرٽيڪلز/ کالمز
عياشيءَ جي ڇانوَ ۾ لتاڙيل زندگي!
07th Oct 2025
•
سندھ
پیپلز پارٹی آئینی عہدے حاصل کر کے وفاق میں اقتدار کے مزے لوٹ رہی ہے،روزی خان کاکڑ
07th Oct 2025
•
کھیل
35ویں قومی گیمز کے لیے سندھ بھر میں مختلف کھیلوں کے ٹرائلز
06th Oct 2025
•
سنڌي خبرون
عمرڪوٽ ۾ چاٻي چورن کان بچڻ لاءِ پوليس پاران عوامي جاڳرتا مهم شروع
06th Oct 2025
•
سنڌي خبرون
ملير ندي مان اڻڄاتل شخص جو لاش هٿ، پوليس جاچ شروع ڪري ڇڏي
Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Tags
کراچی
غیر ملکیوں
نگراں وزیر داخلہ
ریٹائرڈ بریگیڈیئر
تمام ایجنسیوں
0 تبصرے