English
نوکریاں
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
اندھی دنیا کی آنکھوں کی روشنی لوٹ آئی: بھارتی اداکارہ کا فلسطین کے حق میں بیان
145 views
|
09th Oct 2023
•
شوبز
گوہر خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر فلسطینیوں کے حق میں اپنا پیغام جاری کیا
ممبئی (ویب ڈیسک) اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد معروف بھارتی اداکارہ گوہر خان فلسطین کی حمایت میں سامنے آگئیں۔
اداکارہ گوہر خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر فلسطینیوں کے حق میں اپنا پیغام جاری کیا۔
اپنے پیغام میں گوہر خان نے ان لوگوں سے سوال کیا جو اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد اسرائیل کو مظلوم بنا کر پیش کر رہے ہیں۔
بھارتی اداکارہ نے سوال کیا کہ ظالم کب سے ظالم بن گیا؟
انہوں نے کہا کہ گزشتہ کئی سالوں سے فلسطین پر جاری ظلم و ستم پر اندھی ہونے والی دنیا کی آنکھوں کی روشنی اب لوٹ آئی ہے۔
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
19th Mar 2026
•
تازہ ترین
کهيبر کے قریب تیز رفتاری کی وجہ سے کوچ الٹ گیا، 4 افراد جاں بحق اور 10 زخمی
19th Mar 2026
•
تازہ ترین
کراچی میں بارش، حادثات اور مختلف واقعات میں 19 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی
19th Mar 2026
•
سندھ
گھوٹکی: جاگیرانی اور لولائی برادری کے درمیان جھگڑے میں 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی
19th Mar 2026
•
تازہ ترین
سندھ میں بارشوں کا سلسلہ، مختلف اضلاع میں نظامِ زندگی متاثر
19th Mar 2026
•
تازہ ترین
کهيبر کے قریب تیز رفتاری کی وجہ سے کوچ الٹ گیا، 4 افراد جاں بحق اور 10 زخمی
19th Mar 2026
•
تازہ ترین
کراچی میں بارش، حادثات اور مختلف واقعات میں 19 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی
19th Mar 2026
•
سندھ
گھوٹکی: جاگیرانی اور لولائی برادری کے درمیان جھگڑے میں 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی
19th Mar 2026
•
سنڌي خبرون
نوشهروفيروز ۾ سمائل ويلفيئر فاؤنڊيشن طرفان 400 کان وڌيڪ ٻارن کي مفت عيد شاپنگ ڪرائي وئي
Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Jobs
Tags
ممبئی
گوہر خان
بھارتی اداکارہ
فلسطین
ویب سائٹ
gohar khan
israel palestine
0 تبصرے