پولیس کے مطابق گھر سے 70 سالہ پیئرسن کی نعش برآمد ہوئی ہے
حیدرآباد (بيورو) حیدرآباد میں نشے کے عادی پوتے نے پیسوں کے لیے دادا کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق گھر سے 70 سالہ پیئرسن کی نعش برآمد ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق مقتول کے پوتے کو قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے، ملزم نشے کا عادی ہے اور اس نے پیسوں کے لیے اپنی دادی کو قتل کیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سے سونا اور تین لاکھ روپے بھی برآمد ہوئے ہیں۔
0 تبصرے