English
نوکریاں
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
سندھ میں شدید دھند کے باعث بجلی اور گیس کا بدترین بحران, لوگ گھروں میں محصور
views
|
03rd Jan 2024
•
تازہ ترین
سندھ میں شدید دھند کے باعث بجلی اور گیس کا بدترین بحران, لوگ گھروں میں محصور
سندھ میں شدید دھند کے باعث بجلی اور گیس کا بدترین بحران جاری ہے۔
شدید سردی اور دھند کے باعث لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔
کشمور، گھوٹکی، جیکب آباد، سکھر، شکارپور، لاڑکانہ، نیو ڈیرو، رتوڈیرو، باگرانی، ڈوکری، بڈھ اور گھیرلو، بہرام، سجاول جونیجو، میروخان، شہدادکوٹ، قمبر اور نصیر آباد میں بھی دھند چھائی رہی۔
بھان سید آباد، سیوہان، قاضی احمد، مورو، نیو سید آباد، ہالا اور مٹیاری میں بھی دھند چھائی رہی۔
سرکاری و نجی اداروں کے سکولوں اور دفاتر میں حاضری کم رہی
میہڑ میں دھند کے دوران تعلقہ کے تین گرڈ سٹیشنوں کے 18 فیڈرز رات بارہ بجے سے بند ہو گئے۔
دھند کے باعث سکولوں میں طلباء کی حاضری کم رہی
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
07th Oct 2025
•
سندھ
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 2 سال مکمل ہونے پر جماعت اسلامی کے سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے
07th Oct 2025
•
سندھ
کسی بھی قوم کی ترقی کا انحصار تعلیم پر ہوتا ہے ، چيئرمین کورنگی ٹاون محمد نعیم شیخ
07th Oct 2025
•
سندھ
ذہنی صحت ایک بنیادی انسانی ضرورت ہے جسے نظر انداز کرنا معاشرتی اور انفرادی سطح پر سنگین نتائج پیدا کر سکتا ہے ڈاکٹر سید عبد الرحمان
07th Oct 2025
•
سندھ
پیپلز پارٹی آئینی عہدے حاصل کر کے وفاق میں اقتدار کے مزے لوٹ رہی ہے،روزی خان کاکڑ

Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Tags
سندھ میں شدید دھند
بجلی اور گیس
0 تبصرے