کراچی: شاہراہِ فیصل پر واقع آئی ٹی سی بلڈنگ میں آتشزدگی کی اطلاع، ترجمان ریسکیو 1122
کے مطابق سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول ریسکیو 1122 کو اطلاع موصول ہوتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم بمعہ ایمبولینس اور فائر بریگیڈ ٹرک جائے وقوعہ پر روانہ کردی گئی،
ریسکیو 1122 کی ٹیم عمارت میں داخل ہو کر آگ بجھانے میں مصروف، آگ ابتدائی طور پر پہلی منزل پر لگی
ریسکیو 1122 کی جانب سے آگ پر قابو پانے کا عمل جاری ہے
0 تبصرے