English
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
صدر آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کر دی
390 views
|
23rd Oct 2024
•
تازہ ترین
صدر مملکت نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی 26 اکتوبر سے 3 سال کیلئے کی
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کر دی
صدر مملکت نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی 26 اکتوبر سے 3 سال کیلئے کی
صدر مملکت نے تعیناتی آئین کے آرٹیکل 175 اے (3)، 177 اور 179 کے تحت کی
صدر مملکت نے جسٹس یحییٰ آفریدی سے 26 اکتوبر کو چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لینے کی بھی منظوری دے دی
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
21st Jun 2026
•
تازہ ترین
آبنائے ہرمز بند ہوئی تو ایران کو تباہ کر دیں گے، ٹرمپ کی سخت دھمکی
21st Jun 2026
•
صحت
ای سگریٹ کا استعمال پھیپھڑوں اور منہ کے کینسر کا خطرہ بڑھا سکتا ہے: تحقیق
21st Jun 2026
•
پاکستان
پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ یو ایس اے کی جانب سے محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ پر خراجِ عقیدت
21st Jun 2026
•
سندھ
کیمرہ جرنلسٹس میڈیا انڈسٹری کا اہم ستون ہیں، سید امتیاز الحق بخاری

Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Jobs
Tags
صدر آصف علی زرداری
سپریم کورٹ
جسٹس یحییٰ آفریدی
چیف جسٹس آف پاکستان
justice yahya afridi
Asif Ali zardari
0 تبصرے