"جسٹس" تلاش کے نتائج۔

وفاقی آئینی عدالت کے ججز کا نوٹیفکیشن جاری، جسٹس امین الدین نے پہلے چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

وفاقی آئینی عدالت کے 6 ججز کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری جبکہ جسٹس امین الدین نے عدالت کے پہلے چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھا لیا۔

سینئر قانون دان مخدوم علی خان لاء اینڈ جسٹس کمیشن کی رکنیت سے مستعفی

سینئر قانون دان مخدوم علی خان نے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے لاء اینڈ جسٹس کمیشن کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔

آئین، جس کی پاسداری کا حلف لیا تھا، اب موجود نہیں رہا — جسٹس اطہر من اللّٰہ کا استعفیٰ

جسٹس اطہر من اللّٰہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ کی خودمختاری پر شدید تحفظات ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ جس آئین کا حلف لیا تھا، وہ اب باقی نہیں رہا، لہٰذا استعفیٰ پیش کرتا ہوں۔

قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2025 منظور کر لیا، چیف جسٹس کے اختیارات تین رکنی کمیٹی کو منتقل

قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2025 کثرتِ رائے سے منظور کر لیا، جس کے تحت بینچز کی تشکیل کا اختیار چیف جسٹس سمیت تین رکنی کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا۔

27ویں ترمیم عدلیہ پر حملہ ہے، سپریم کورٹ کے ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللّٰہ مستعفی

27ویں آئینی ترمیم کے خلاف احتجاج کے طور پر سپریم کورٹ کے ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللّٰہ نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرِ صدارت اجلاس میں ای کورٹس نظام کا لائحہ عمل تیار، عدلیہ کے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کا آغاز

اسلام آباد میں چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرِ صدارت اجلاس میں ملک بھر میں ای کورٹس نظام کے نفاذ کے لیے جامع لائحہ عمل تشکیل دے دیا گیا، جس کا مقصد عدلیہ کو ڈیجیٹل، شفاف اور عوام دوست بنانا ہے۔

مشکل سوالات وفاقی آئینی عدالت کو بھیج دیتے ہیں، ہم تو ویسے بھی بیچارے ہیں: جسٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے وفاقی آئینی عدالت سے متعلق دلچسپ ریمارکس دیے، جس پر عدالت میں قہقہے گونج اٹھے۔

سہیل آفریدی کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے نام خط، بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہونے پر اظہارِ تشویش

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف سے جیل میں ملاقات نہ کروائے جانے کے معاملے پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط ارسال کیا ہے۔

ٺٽو ۽ مڪلي پوليس پاران مقابلي دوران هڪ ڌاڙيلن کي مارڻ جي دعويٰ

دنيا مريخ تي پھچي وئي، اسين ذاتين ۽ قبيلائي، تشدد، جبر ۾ مصروف آھيون: اياز لطيف پليجو

نوشھرو فيروز: ھفتو اڳ نوابشاھ ۾ عورت پوليس ڪانسٽيبل تي فائرنگ واري واقعي خلاف احتجاج

رزاق آباد ۾ گندگيءَ جا ڍير، انتظاميه صرف فوٽو شوٽ تائين محدود

مڪلي جي ڳوٺ ناريجا واسي شخص جو ناٺي جي مبينا زيادتين خلاف احتجاجي مظاهرو

مڪلي واسڻ سماجي اڳواڻ ناري جو امڙ سميت احتجاج

نوشهروفيروز ۾ ٻن نوجوانن جا قاتل گرفتار نه ٿيڻ خلاف وارثن جو احتجاج

مورو ۾ شعبان فين طرفان سي اي او محمد شاهه جي صدارت ۾ پر وقار تقريب منعقد, ڊيلرن، ڪاروباري شخصيتن ۽ صحافين جي شرڪت