بلوچستان میں گھر چھوڑ کر پسند کی شادی کرنے والے خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا۔
قران پاک ہاتھ میں تام کر خاتون کی بے بسی بتا رہی ہے کہ اس کو مارنے والے یہ سارے مرد کتنے غیرت مند ہے جیسے انہوں نے خود زندگی میں کوئی گناہ کیا ہی نہیں ہے۔
"56 سیکنڈ کی یہ ویڈیو دیکھ کر اپنی زندگی ریورس کر کے دیکھ اس خاتون کی بے بسی اور ہمارے معاشرے کی جہالت کو خود محسوس کرو۔
0 تبصرے