فیصل آباد : تھانہ فیکٹری ایریا کی حدود میں اوباش لڑکے نے چھیڑ خانی سے منع کرنے پر لڑکی پر فائرنگ کر دی ۔
اوباش لڑکے کی فائرنگ سے فاطمہ نامی لڑکی گردن پر فائر لگنے سے موقع پر جانبحق ہو گئی۔
احمد نامی لڑکے نے گلی میں گزرتی ہوئی لڑکی پر فائرنگ کی
پرتاب نگر گلی نمبر 10 کی رہاشی لڑکی پر پرتاب نگر گلی نمبر 11 کا لڑکا فائرنگ کرنے کے بعد موقع پر سے فرار ہو گیا۔
تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے موقع پر پہنچ گئی ۔نعش کو اپنی تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کردیا۔
0 تبصرے