کراچی (اسٹاف رپورٹر)۔ کراچی یونین آف جرنلسٹ دستور اور پیپ کے سینئر ممبر لئیق عالم نواب کے بھتیجےا ور منیر اقبال کے صاحبزادےمحمد طحہٰ منیر کی شادی محمد مرتضیٰ خان کی صاحبزادی سے کراچی میں انجام پائی ۔ مہمانوں نے دولہا دلہن کو خصوصی دعائیں اور مبارکباد پیش کی جبکہ دعوت ولیمے میں محمد اسلم اسماعیل ، دبئی اسلامی بینک کے کلسٹر منیجر محمد نعمان سلیم، سرپرست اعلیٰ زیٹا مائیٹ عبدالکلیم صمد، چیف ایگزیکٹو عزیر کلیم، انجینئر ناصر اقبال، انجینئر حافظ ارسلان اسلم، محمد حمزہ منیر، سوفٹ فیئر انجینئر بلال احمد ، کفایت اللہ، مصعب مرتضیٰ،عزیر مرتضیٰ، سید جہانزیب فارق، توفیق عالم، محمد نعیم شیخ، عمیم سعید، محمد اقبال ابراہیم، ریاض الدین، ڈاکٹر منور شیخ، محمود عادل، اُسامہ ناصر، نوید عالم، سرمد کلیم، طٰحہٰ کلیم، سلمان سلیم، خالد اقبال، طارق اقبال، محمد طاہر ، عبدالسلیم صمد، فہد سلیم، محمد شارق، حافظ عبداللہ توفیق، شاہد ہاشمی، طلحہٰ اقبال، سعد افضال، محمد عمر، جنید آفتاب، افضال الٰہی ،اقبال شیخ و دیگر مہمانوں ، کاروباری، سماجی ، مذہبی شخصیات و دوست اور عزیز و اقارب نے شرکت کی۔
0 تبصرے