اسلام آباد یونائیٹڈ نے فہیم اشرف کیلئے 8 کروڑ 50 لاکھ کی سب سے بڑی بولی لگاکر انہیں اپنی ٹیم میں شامل کرلیا

ڈیوڈ وارنر کو 7 کروڑ 90 لاکھ میں کراچی کنگز نے اپنی ٹیم کا حصہ بنایا

اسلام آباد یونائیٹڈ نے فہیم اشرف کیلئے 8 کروڑ 50 لاکھ کی سب سے بڑی بولی لگاکر انہیں اپنی ٹیم میں شامل کرلیا

اسلام آباد یونائیٹڈ نے فہیم اشرف کیلئے 8 کروڑ 50 لاکھ کی سب سے بڑی بولی لگاکر انہیں اپنی ٹیم میں شامل کرلیا ڈیوڈ وارنر کو 7 کروڑ 90 لاکھ میں کراچی کنگز نے اپنی ٹیم کا حصہ بنایا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے رائلی روسو کو 5 کروڑ 55 لاکھ میں خرید لیا حارث رؤف کو لاہور قلندرز نے 7 کروڑ 60 لاکھ میں اپنی ٹیم کا حصہ بنایا