کراچی کے علاقے بلدیہ مشرف کالونی میں گھر کے اندر فائرنگ، 3 افراد قتل، ایک عورت زخمی

مقتولین میں 60 سالہ عابد علی، ان کی ہمشیرہ مریم اور 20 سالہ بیٹا زوہیب شامل ہیں

کراچی کے علاقے بلدیہ مشرف کالونی میں گھر کے اندر فائرنگ، 3 افراد قتل، ایک عورت زخمی

کراچی کے علاقے بلدیہ مشرف کالونی میں گھر کے اندر فائرنگ، شوہر، بیوی اور نوجوان بیٹے سمیت قتل، ایک عورت زخمی پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے، مزید تحقیقات جاری ہیں۔ مقتولین میں 60 سالہ عابد علی، ان کی ہمشیرہ مریم اور 20 سالہ بیٹا زوہیب شامل ہیں۔ لاشوں اور زخمی عورت کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق زخمی عورت مہمان کے طور پر وہاں موجود تھی۔