چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے سابق وزیراعلی سندھ ممتاز بھٹو کے صاحبزادے امیر بخش بھٹو کی نوڈیرو ہاؤس میں ملاقات

بلاول بھٹو زرداری سے امیر بخش بھٹو نے ان کے دادا رئیس حاکم علی زرداری کے انتقال پر تعزیت کی

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے سابق وزیراعلی سندھ ممتاز بھٹو کے صاحبزادے امیر بخش بھٹو کی نوڈیرو ہاؤس میں ملاقات

لاڑکانہ: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کیلئے سابق وزیراعلی سندھ ممتاز بھٹو کے صاحبزادے امیر بخش خان بھٹو کی نوڈیرو میں واقع بھٹو ہاؤس آمد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے امیر بخش بھٹو نے ان کے دادا رئیس حاکم علی زرداری کے انتقال پر تعزیت کی امیر بخش بھٹو کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے دادا رئیس حاکم علی زرداری کے بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی اور لواحقین کے صبر جمیل کی دعا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور امیر بخش بھٹو کی ملاقات کے موقع پر نثار کھوڑو، جمیل سومرو، خورشید جونیجو، سہیل انور سیال، عبدالفتح بھٹو، اعجاز احمد لغاری اور اے ڈی بھٹو بھی موجود