ایرانی قوم جانتی ہے کہ کیا کرنا ہے، آیت اللہ علی خامنہ ای کا آخری پیغام

ایرانی قوم جانتی ہے کہ کیا کرنا ہے، آیت اللہ علی خامنہ ای کا آخری پیغام

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی میڈیا نے شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کا آخری پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا تھا کہ ایرانی قوم اپنے اسلامی اسباق کو اچھی طرح جانتی ہے اور یہ بھی جانتی ہے کہ اسے کیا کرنا ہے۔ اس کے ساتھ ایرانی میڈیا نے امام حسین کا قول بھی نقل کیا ہے جس میں امام حسینؓ نے فرمایا تھا: “مجھ جیسا کوئی یزید جیسے کی بیعت نہیں کر سکتا۔”