کهيبر کے قریب قومی شاہراہ پر کراچی سے ملتان جانے والا کوچ تیز رفتاری کے سبب حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں 4 مسافر جاں بحق اور 10 سے زائد زخمی ہو گئے۔
جاں بحق افراد میں ساجد خان، محمد رفیق، جہانگیر اور ساجد علی شامل ہیں۔ جاں بحق اور زخمی مسافروں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
0 تبصرے