غلام رسول انڑ میرے سر کے سائیں ہیں، ہم ایک دوسرے سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔رضیہ لاشاری
سینئر سیاستدان غلام رسول انڑ نے نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیس بک پر رضیہ لاشاری کو طلاق دینے کے حوالے سے چلنے والی خبروں کے بارے میں انہیں کوئی علم نہیں ہے۔
غلام رسول انڑ میرے سر کے سائیں ہیں، ہم ایک دوسرے سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔رضیہ لاشاری
دوسری جانب رضیہ غلام رسول انڑ نے کہا کہ غلام رسول انڑ میرے سر کے سائیں ہیں۔ جو لوگ ہمیں جدا کرنا چاہتے ہیں ان کی خواہش کبھی پوری نہیں ہو سکتی۔
انہوں نے کہا کہ ہم ایک دوسرے سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔ رشتے آسمانوں پر لکھے جاتے ہیں، اگر یہ پاکیزہ نکاح کے رشتے زمینی خداؤں کے ہاتھ میں ہوتے تو دنیا والے جینے کا حق بھی چھین لیتے۔
انہوں نے مزید کہا کہ غلام رسول انڑ میرے لیے گهنا سایہ ہیں۔ ہر گھر میں چھوٹے بڑے مسائل ہوتے رہتے ہیں۔
0 تبصرے