کراچی: آبنائے ہرمز سے گزرنے والا پاکستانی جہاز خام تیل لے کر کراچی پورٹ پہنچ گیا۔
کے پی ٹی ذرائع کے مطابق شالامار نامی جہاز خام تیل کے ساتھ کراچی پورٹ پہنچا ہے، یہ جہاز متحدہ عرب امارات سے خام تیل لے کر آیا ہے۔
ایک روز قبل امریکی جریدے بلومبرگ نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکی ناکہ بندی کے بعد خام مال کے ساتھ آبنائے ہرمز سے گزرنے والا یہ پہلا جہاز ہے۔
0 تبصرے